ناقص غذائیت کی علامات، نتائج اور روک تھا - اُردُو Urdu

 Home / Poshan Videos / ناقص غذائیت کی علامات، نتائج اور روک تھا / اُردُو‎



Next

Download for Laptop | Tablet | SmartPhone | BasicPhone

Install HealthPhone Poshan Mobile App in Urdu

Install Poshan Urdu mobile app

This app works offline; all videos are included within the app.

ناقص غذائیت کی علامات، نتائج اور روک تھا - اُردُو Urdu

وہ بچے جو ہمیشہ بیمار رہتے ہیں، آسانی سے تھک جاتے ہیں اور انہیں باتیں سمجھنے میں مشکل پیش آتی ہے، وہ ناقص غذائیت کا شکار ہو سکتے ہیں۔

حمل ٹھہرنے سے لیکر دو برس تک کی عمر تک، بچہ ناقص غذائیت کے خطرات کا آسانی سے شکار ہو سکتا ہے۔ ایک مجموعی طویل مدتی نشو نما کے لئے یہ ایک بہت ہی اہم مدت ہے۔ ناقص غذائیت کی شروعات پیدائش سے پہلے ہو جاتی ہے، جو عام طور پر نوعمری اور نوجوانی سے لیکر نسلوں تک چل سکتی ہے۔ ذہنی صحت، بچے کی صحت اور بقا پر مشتمل افزائش اور ترقی کی کمیوں کی ناقابل واپسی افزائش پذیری کو روکنے کے لئے، دورانِ زندگی ناقص غذائیت کی جتنی جلد روک تھام کی جا سکے، اُتنا بہتر ہے۔

جس طرح ایک سوکھا ہوا پودا اچھی طرح دیکھ بھال اور مٹی، پانی، تازہ ہوا اور سورج کی روشنی جیسی خوراک کے بغیر ایک گھنے درخت میں نہیں بدل سکتا، اسی طرح ایک بچہ بھی اچھی نگہداشت اور نیوٹریشن کے بغیر صحت مند نوجوان میں نہیں بدل سکتا۔

جیسے ایک ٹوٹا ہوا مٹی کا برتن پوری طرح پک جانے کے بعد درست نہیں ہو سکتا، ٹھیک اسی طرح، زندگی کے ابتدائی مراحل میں ناقص غذائیت کے شکار بچے کی صحت کو بھی بہتر نہیں بنایا جا سکتا۔

اس ویڈیو کا مقصد ناقص غدائیت کی علامات اور بھیانک نتائج کے بارے میں بیداری پیدا کرنے اور کمیونٹی کو کارروائی کی ترغیب دینے اور ناقص غذائیت کی روک تھام کے لئے کی جانے والی آسان چیزوں کی وضاحت کے لئے تیار کیا گیا ہے۔

اسے مجموعی طور پر کمیونٹی کے لئے تیار کیا گیا ہے۔

پیش کردہ: Ministry of Women and Child Development - حکومت ہند بہ تعاون UNICEF اور دیگر ترقیاتی پارٹنرز۔

 
  • Indian Academny of Pediatrics
  • HealthPhone
  • Vodafone India
  • Ministry of Women and Child Development
  • UNICEF India

About IAP HealthPhone

An initiative of HealthPhone™, conducted under the aegis of Indian Academy of Pediatrics, in partnership with the Ministry of Women and Child Development, UNICEF, Aamir Khan and with support from Vodafone.

The objective of this nationwide campaign against malnutrition is to address issues of status of women, the care of pregnant mothers and children under two, breastfeeding and the importance of balanced nutrition and health. The focus is on women between 13 and 35 years of age and their family members.


Read more